دینہ

ضلع جہلم کے سابق سینئر صحافی خاور حنیف سیٹھی کی ساس صاحبہ امریکہ میں انتقال کر گئیں

دینہ: ضلع جہلم کے سابق سینئر صحافی خاور حنیف سیٹھی کی ساس صاحبہ امریکہ میں انتقال کر گئیں ،مرحومہ کی نماز جنازہ نیو جرسی امریکہ میں ادا کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق جہلم کے سابق سینئر صحافی خاور حنیف سیٹھی کی ساس صاحبہ ،چوہدری فتخ خان کی اہلیہ ،چوہدری زوہیب اور چوہدری حسن کی والدہ ماجدہ علالت کے باعث نیو جرسی امریکہ میں انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ ادا کر دی۔
معزز شخصیات نے خاور حنیف سیٹھی سے ان کی ساس صاحبہ کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button