دینہاہم خبریں

رمضان المبارک میں پانچواں جمعہ ملنے پر شہریوں کا اظہار تشکر، ملکی سلامتی اور توبہ استغفار کی دعائیں

دینہ: رمضان المبارک میں پانچواں جمعہ ملنے پر شہریوں کا اظہار تشکر، جمعہ الوداع میں ملکی سلامتی اور توبہ استغفار کی دعائیں ، ماہ رمضان المبارک کی مبارک ساعتوں میں پانچواں جمعہ ملنے پر شہریوں نے سجدہ شکر ادا کیا۔

تیسویں تراویح کی ادائیگی کے بعد جمعہ الوداع میں شہریوں کی بڑی تعداد مساجد میں پہنچی اور نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ملکی سلامتی،خوشحالی اور گناہوں سے معافی کی خصوصی دعائیں مانگی گئیں علماء کرام نے خطبہ جمعہ میں جمعہ الوداع کی خصوصیت اور اہمیت پر روشنی ڈالی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button