دینہ

دینہ کی معروف شخصیت سیٹھی محمد صدیق کے نواسے محمد فیضان کی شادی بخیر و خوبی انجام پائی

دینہ: معروف شخصیت سیٹھی محمد صدیق کے نواسے محمد فیضان کی شادی بخیر و خوبی انجام پائی ،شادی کی پروقار تقریب میں علاقہ بھر کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کی معروف (لندن پلٹ) شخصیت سیٹھی محمد صدیق کے نواسے محمد فیضان کی شادی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی ،شادی کی تقریب بڑی دھوم دھام سے منعقد کی گئی۔
دعوت ولیمہ میں سرپرست اعلی دینہ پریس کلب امجد محمود سیٹھی،صدر رضوان سیٹھی ، محمد صغیر،ہارون سیٹھی،محمد علی سیٹھی،میاں عتیق،احتشام سیٹھی،عمران سیٹھی،توصیف سیٹھی،متین شیخ سمیت علاقہ معززین کی کثیر تعدادنے شرکت کی اور سیٹھی محمد صدیق کو انکے نواسے محمد فیضان کی شادی کی مبارکباد پیش کی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button