ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے

0

جہلم: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ 2019 کے انتخابات امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے چیئر مین الیکشن بورڈ چوہدری زاہد محمود دھمیال ممبران راجہ محمد وسیم افضل ایڈووکیٹ،ملک محمد اختر ایڈووکیٹ،اکرام الحق شیخ ایڈووکیٹ نے بتایا کہ ڈی بی اے کے انتخابات کے لیے دو گروپ میدان میں آئے ہیں جن میں سے صدر کے عہدہ کے لیے چوہدری شہزاد احمد گوندل،ملک رضوان احمد،نائب صدر کے لیے ملک محمد قاسم،ملک محمد منیر،جنرل سیکرٹری کے لیے ارباب شاہد کیانی،محبوب عالم،جوائنٹ سیکرٹری کے لیے صداقت علی قریشی،نسیم اکبر فنانس سیکرٹری کے لیے عمران شہزاد کھو کھر،شازیہ نیر لائبرئیری سیکرٹری کے لیے محفوظ سعد بن مطلوب،ابو بکر صدیق محمود جبکہ ایگزیکٹو ممبران کے لیے عابد محمود،راجہ نصیر الدین،چوہدری محمد صیام،فیصل کیانی،سجاد حید جنجوعہ،راجہ صبح صادق،چوہدری کامران عدیل،عمران علی،فرخ کمال ضیاء،چوہدری نعمان خالد،سید جرار حیدر،قمر زمان عشرت ایڈووکیٹس نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں جن کی جانچ پڑتال اور اعتراضات کے بعد ختمی امیدواروں کی فہرست بار روم میں اویزا کر دی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.