حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے شہریوں میں ہیلمٹ تقسیم کئے گئے

0

جہلم: موٹر سائیکل سوار لازمی ہیلمٹ استعمال کریں کے قانونی عملدرآمد سے پہلے ٹریفک پولیس و حمزہ بیگ ویلفئیر سوسائٹی (رجسٹرڈ) کی شعور و آگہی مہم جاری ہے۔

اسی سلسلے میں آج میجر اکرم شہید نشان حیدر پارک کے سامنے اسی شعور کی بہتری کے لئے موٹر سائیکل سواروں میں سوسائٹی کی طرف سے ہیلمٹ تقسیم کئے گئے تا کہ اس شعور کے پھیلاؤ سے اور عمل سے کسی کا پیارا نہ ان سے بچھڑے ۔

تقریب میں ایس پی حافظ عطا الرحمان ‘ سوسائٹی کے صدر توصیف بیگ ٹریفک افسران و اہلکاران و میڈیا نمائندگان نے شرکت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.