ضلع جہلم کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز اور چوکی انچارج تبدیل

0

جہلم: ضلع پولیس کے تبادلے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن سید حماد عابد نے سب انسپکٹر محمد الیاس کو ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ،سب انسپکٹر محمد اشفاق کو انچارج ہومی سائیڈ یونٹ سرکل سٹی جہلم صدر اور چوٹالہ،سب انسپکٹر مسعود احمد کو انچارج پولیس چوکی کالا گجراں جہلم،اے ایس آئی مناظر حسین انچارج پولیس پوسٹ مصری مور جہلم،سب انسپکٹر عثمان تصدق انچارج پولیس پوسٹ دریالہ جالپ،ایس آئی محمد آصف انچارج پولیس پوسٹ کھیوڑہ،سب انسپکٹر محمد ندیم احمد انچارج پولیس پوسٹ سٹی پنڈدادنخان جہلم لگا دیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.