سوہاوہ

پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال نے ماہ اپریل کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

سوہاوہ: پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال کی ماہ اپریل کی کارکردگی رپورٹ جاری، غیرقانونی اسلحہ سمیت چار مقدمات تھانہ سوہاوہ میں درج،اسکے علاوہ کوروناوائرس سے بچاؤ پر بھی شہریوں کوبریفنگ دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس مسہ کسوال سوہاوہ نے ماہ اپریل 2021کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی، ایس پی گلفام ناصروڑائچ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے پی ایچ پی مسہ کسوال کی کارکردگی شاندار رہی۔

دوعدد مقدمات زیردفعہ نائن سی این ایس اے درج تھانہ سوہاوہ کروائے۔ غیرقانونی اسلحہ کے خلاف بھی دو مقدمات درج کروائے۔ مختلف روڈز پریوزرزکو مدد فراہم کی گئی،کوروناوائرس سے بچائے کیلئے ماسک کی اہمیت اور سوشل ڈسٹنس کی شہریوں کو بریفنگ بھی دی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button