پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
64,028
+2,801 (24h)
اموات
1,317
+57 (24h)
صحت یاب
22,305
34.84%
زیر علاج
40,406
63.11%
دینہاہم خبریں

ریسکیو 1122 نے دریائے جہلم میں پھنسے 7 مزدوروں کو بچا لیا

دینہ: ریسکیو 1122نے دریا ئے جہلم میں پھنسے 7مزدوروں کو بچالیا، پانی کے بہاؤ میں اچانک اضافہ ہونے سے زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق منگلا پنڈوڑی کے قریب دریائے جہلم میں بجری کرش پر کام کرنے والے مزدور اپنے کام میں مصروف تھے کہ دریا میں اچانک پانی کے بہاؤ میں زبردست اضافہ سے باہر نکلنے کا راستہ بند ہوگیا۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر سات مزدوروں اعجاز، عبدالرزاق، شفیق، عبدالحکیم، کاشف، ناظم اور ہارون وغیرہ کو گہرے پانی سے نکال کر محفوظ مقام پر پہنچا دیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close