جلالپور شریف

جلالپورشریف پولیس کی سماج دشمن عناصر کیخلاف کارروائیاں، ایک ملزم سے اسلحہ برآمد

جلالپورشریف: عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات جلالپورشریف پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں، ناجائز اسلحہ برآمد، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیل کے تھانہ جلالپور شریف کے محمد اشفاق ایس آئی نے بضمن تفتیش مقدمہ نمبر151/16بجرم 337Fii/Lii/342/506iiت پ تھانہ جلالپور شریف ملزم جاوید اقبال ولد صالح محمد سکنہ سگھر پور بریمانڈ جسمانی کے انکشاف پر پسٹل30بور معہ3ضرب روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button