جہلم

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جہلم خالد محمود ٹیپو کا تبادلہ، محمد بلال فیروز کو اضافی چارج دے دیا گیا

جہلم میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خالد محمود ٹیپوکو ایگزیکٹو ڈائریکٹر سٹیٹ لینڈ پنجاب گورنمنٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن مقررکیا گیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم محمد بلال فیروز کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کا اضافی چارج دیدیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button