دینہ

سمیع بٹ چشتی ختم نبوت انجمن مہریہ نصیریہ ویلفیئر تحصیل دینہ کے صدر مقرر

دینہ: پیر آف گولڑہ شریف سجادہ نشین پیر سید نظام الدین نظام جامی گیلانی نے سمیع بٹ چشتی کو ختم نبوت انجمن مہریہ نصیریہ ویلفیئر تنظیم تحصیل دینہ کا صدرمقرر کر کے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، سمیع بٹ چشتی تنظیم کی کابینہ ممبران کا بہت جلد اعلان کریں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button