ڈاکٹر سید ارشد بخاری، سید راشد بخاری اور سید اسد علی بخاری کے بہنوئی افتخار احمد خان انتقال کر گئے

0

کھیوڑہ: تحصیل پنڈدادنخان کے معروف ڈاکٹر سید ارشد بخاری سید راشد بخاری سید اسد علی بخاری کے بہنوئی افتخار احمد خان رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے، علاقے بھر سے سیاسی سماجی و صحافتی شخصیات نے اظہار تعزیت کی۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈدادنخان کے معروف ڈاکٹر سید ارشد بخاری سید راشد بخاری چیئرمین ایکشن کمیٹی تحصیل پریس کلب سید اسد علی بخاری کے بہنوئی افتخار احمد خان رضائے الہی سے جھنگ میں انتقال کر گئے علاقے بھر سے سیاسی سماجی و صحافتی اظہار تعزیت کرنے والی شخصیات میں چوہدری اختر آرائیں صدر تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان ، سابق تحصیل ناظم چوہدری عابد اشرف جوتانہ ، چوہدری طاہر آصف سابق امیدوار ایم پی اے و رہنما پی ٹی آئی ،ملک ظہیر اعوان بوچھال آف ٹوبہ ،ملک آصف کھوکھر سماجی شخصیت،ملک باصر کھوکھر رہنما پی ٹی آئی ، راجہ عتیق جنجوعہ جنرل سیکرٹری پنڈدادنخان ویلفیئر اسلام آباد،سید منیر شاہ اسلام آباد،جہانگیر یونس اسلام آباد،راجہ محمود اسلام آباد ،مدثر ملک ،ملک نئیر اعوان،حاجی طاہر ارشاد، مہر محمد تنویر، عبدالاحد احمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز، ملک رمضان، چیئرمین تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان حکیم سید اختر علی بخاری، خواجہ شفقت،خواجہ امجد،میاں اطہر عمران،صفر علی خان ،مشتاق احمد رضا،ملک سعادت محمود اعوان آصف حیات مرزا چوہدری رفیق،حافظ عبدالستار آزاد،عابد قریشی،راجہ ندیم،قیصر مغل،نور چغتائی،فاروق اعظم،پروفیسر نیاز اعوان،حافظ ممتاز ملک تحصیل امیر جماعت ، ملک محمد اجمل، رمضان کھوکھر،ملک فیصل عباس سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ ، ملک شوکت حیات سابق وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ، یونس شہباز،یوسف ناز، ملک مصدق حسنین اسلم سابق چیئرمین کھیوڑہ،ملک اعجاز حسنین اسلم کونسلر، راجہ غلام اصغر چیف آرگنائزرپی ایم ڈی سی مائینر یونین،مرزا ضمیر جنرل سیکرٹری مائینر یونین، فضل خان پٹھان معروف بزنس مین، ملک عبدالحفیظ،مہر مرتضی، ملک سلیم اعوان رہنما پی ٹی آئی، ملک عبید انور رہنما پی ٹی آئی ، ملک عظیم سرور ملک وقار حسین ملک سلیم اصغر ملک طارق راجہ حیدر حیدری،حاجی اعجاز احمد ملک نائب امیر ضلع و امیدوار ایم پی اے جماعت اسلامی، حاجی ریاض پنڈدادنخان، ملک طارق مسلم لیگی رہنما،ڈاکٹر عابد صدیق ریحان سابق ناظم، مرزا طفیل،محمد بھولا،ملک لطیف معروف بزنس مین،مرزا مصدق،ملک اعظم کریلا ،ملک سلیم اصغر رہنما پی ٹی آئی،راجہ یونس ،حاجی محمد افتخار چیف سروئیر، ملک مصدق حسنین اسلم سابق چیئرمین،ملک اعجاز حسنین اسلم کونسلر، حاجی مرزا نوید انجم اسسٹنٹ سی ایم پی ایم ڈی سی ،ملک خالد جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی ورکر یونین، ملک حفیظ سابق صدر پی ایم ڈی سی ورکر یونین،ملک خالد سابق چیف سیکورٹی آفیسرآئی سی آئی ،سلیم اختر کھوکھر سابق وائس چیئرمین،محمد نذیر بھٹی،ملک شاہین صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ،راجہ سہیل ، راجہ شفقت اقبال معروف بزنس مین، ڈاکٹر صابر حسین، ملک علی اصغرکونسلر، ملک زاہد کونسلر،حاجی عابد ملک کونسلر،ملک غلام علی سابق کونسلر،ملک سعادت محمود اعوان، عمر خان پٹھان،حاجی صدیق کونسلر،،محمد اشرف سہگل کونسلر، غلام شبیر پی ٹی آئی کونسلر،ملک فیصل پی ٹی آئی کونسلر، ملک عمران مانی کونسلر، مہر تصور کونسلر، ملک قمر کونسلر، سید ظفر شاہ ،ملک امین بلدیہ کھیوڑہ، حاجی محمد سلیمان اسسٹنٹ سی او کھیوڑہ ،حاجی راجہ انار کونسلر، محمد رفیق میونسپل کمیٹی کھیوڑہ ،شعیب کھوکھر،ثاقب رسول پی ٹی آئی، ملک امتیاز حسین سابق نائب ناظم،ملک سجاد احمد،اور ان کے علاوہ تحصیل بھر سے سیاسی ،سماجی و مذہبی شخصیات نے اظہار تعزیت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.