جہلم

جہلم پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کارروائی، ایک ملزم چرس سمیت گرفتار

جہلم: کیپٹن (ر) سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ ، ایک ملزم چرس سمیت گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تفصیل کے مطابق عمران حسین T/ASI انچارج پولیس چوکی مصری موڑ جہلم نے دوران گشت ملزم راجہ کامران ولد محمد اکرم سکنہ ڈھوک علی پور داخلی نور تحصیل و ضلع جہلم سے 210گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button