سوہاوہ

کرسمس؛ مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہونے کے لیے سوہاوہ میں تحائف تقسیم کئے گئے

سوہاوہ: کرسمس کی آمد کے پیش نظر میونسپل کمیٹی سوہاوہ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہونے کے لیے تحائف تقسیم کئے۔
ڈپٹی کمشنر جہلم اور اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کی طرف سے سوہاوہ میں رہائش پزیر مسیحی خاندانوں میں راشن پیکج تقسیم کیے گئے۔
میونسپل کمیٹی میں تقریب میں کیک کاٹا گیا، اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ نے مسیحی ورکرز میں عیدی بھی تقسیم کی جس پر مسیحی برادری نے ان کی خوشیوں میں شریک ہونے پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button