پنڈدادنخان

معروف سیاسی و سماجی رہنماملک توقیر احمد آف دولمیال کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

پنڈدادنخان: معروف سیاسی و سماجی رہنماملک توقیر احمد آف دولمیال کے بڑے بھائی ملک ظل قیپل احمد رضائے الٰہی سے وفات پا گئے مرحوم کو ان کے آبائی گاؤں میں آسودہ خاک کیا گیا۔ان کی ناگہانی وفات پر ڈویژ نل یونین آف جنرنلسٹس راولپنڈی کے سابق صدر یوسف ناز،سابق صدر یونس شہباز اور تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے صدر اختر ارائیں، الیکٹرانک میڈیا کے صدر ملک نیئر اعوان ،نائب صد ر نور محمد،جوائنٹ سیکرٹری ملک عامر کرامت،انفارمیشن سیکرٹری وسیم وصی،سیکرٹری فنانس خواجہ امجد، سابق صدور پریس کلب ملک آصف کھوکھر ،باصر کھوکھر، شکیل شیراز ایڈووکیٹ، رضوان یوسف ،ذیشان یوسف ، عدنان یو نس ،میاں اطہر عمران،چوہدری اعجاز ،طاہر ارشاد،راجہ ندیم،خواجہ شفقت حسین ،چوہدری رفیق،راشد خان،عابد قریشی ،مدثر ملک و دیگر صحافیوں اور جمعیت علمائے پاکستان پنجاب کے سینئر نائب صدر ناصر جمیل سمیت زندگی کے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے ملک توقیر احمد اور ان کے پورے خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے بلند درجات کی دعا بھی کی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button