جہلماہم خبریں

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف ایکشن، 2 ملزمان گرفتار، ملزمان سے چرس اور شراب برآمد

جہلم: کیپٹن (ر) سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر دینہ پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف ایکشن، 2 ملزمان گرفتار، ملزمان سے چرس اور شراب برآمد، تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔
ساجد محمود SI تھانہ سول لائن جہلم نے دوران گشت ملزم تیمور حسین ولد محمد اشفاق سکنہ نیا محلہ دینہ ضلع جہلم سے 540گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
ساجد محمود SI تھانہ سول لائن جہلم نے دوران گشت ملزم علی رضا ولد غلام مصطفی سکنہ اسٹیشن محلہ دینہ ضلع جہلم سے 10لیٹر برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button