پڑی درویزہ

مرزامحمد شفیع کی اہلیہ اور ظفر، کامران، جاوید برادران کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں

پڑی درویزہ کے رہائشی مرزامحمد شفیع کی اہلیہ اور ظفر ، کامران ، جاوید برادران کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئیں ۔ مرحومہ طویل عرصہ سے مختلف عارضوں میں مبتلا تھیں ۔ مرحومہ کے پسماندگان میں چار بیٹے اور تین بیٹیاں شامل ہیں ۔

پڑی درویزہ جنازہ گاہ میں ادا کی جانے والی مرحومہ کی نماز جنازہ کی امامت سجادہ نشین دربار عالیہ چھبر سیداں پیر سید غلام علی شاہ نے کی ۔ نماز جنازہ کے اجتماع میں دوسرں کے علاوہ سابق امیدوار برائے چیئر مین یونین کونسل پھلڑے سیداں ملک عمران احمد اعوان اور تحصیل پریس کلب سوہاوہ کے جنرل سیکریٹری پروفیسر افتخار محمود بھی شامل تھے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button