دینہ

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر پولیس تھانہ دینہ کی کارروائی، 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج

دینہ : تھانہ دینہ کے مطلوب حسین اے ایس آئی نے دوران گشت و پڑتال کرایہ داران پایا کہ مسمیان محمد حنیف ولد محمد صدیق ، شمیر احمد ولد حاجی امام بخش سکنائے ملتان ، دفتر خان ولد ولائیت خان سکنہ کرک ،محمد ارشد ولد محمد یتیم سکنہ کالا ڈھب آزاد کشمیر ،محمد تحسین ولد شیر خان سکنہ سیالکوٹ جو کہ ہوٹل ازان محمد افضل ولد غلام نبی سکنہ ڈہوک شرف دین میں بطور کرایہ دار رہائش پذیر تھے۔مذکوران نے اس بابت نہ تو مقامی پولیس کو کوئی اطلاع دی ہے اور نہ ہی تھانہ میں کوئی اندراج کروایا ہے۔جن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button