پنڈدادنخان پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کارروائی، منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد

0

پنڈدادنخان: عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر پنڈدادنخان پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کارروائی، منشیات فروش گرفتار، چرس برآمد، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیل کے مطابق تھانہ پنڈدادنخان کے مظہر حسین اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم اسرار حسین عرف ڈھولکی ولد منظور حسین سکنہ محلہ کوٹ سلطان پنڈدادنخان سے 210گرام چرس آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.