جہلم

جہلم پولیس کی گدا گروں کے خلاف کارروائی، ایک گداگر کے خلاف مقدمہ درج

جہلم: تھانہ سٹی کے علی اکبر شاہ ایس آئی نے دوران گشت پایا کہ مسمی میاں خان ولد فضل الٰہی قوم راجپوت سکنہ چک جانی تحصیل سرائے عالمگیر ضلع گجرات جو کہ عام لوگوں کو تنگ کر کے گدا گری کر کے پیسے حاصل کر رہا تھا ۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button