جہلم

جہلم کارڈیک سنٹر اور ڈسٹرکٹ بار ایسوی ایشن کے مابین ایک معاہدہ طے پا گیا

جہلم کارڈیک سنٹر اور ڈسٹرکٹ بار ایسوی ایشن کے مابین ایک معاہدہ طے پایا جس میں جہلم بار کے وکلاء کو خصوصی رعایت دی گئی۔

ڈ سٹرکٹ بار کے صدر ملک آصف ندیم اور جہلم کارڈیک سنٹر کے انچارج حمزہ اظہر کیانی کے مابین MOUدستخط ہوئے ۔

اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ بار ملک آصف ندیم نے کہا کہ انشاء اللہ جہلم کارڈیک سنٹر کو بھی بار طرف سے مکمل تعاون حاصل رہے گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button