پنڈدادنخان

مسلم لیگ ن پنڈدادنخان سٹی کے صدر حاجی اقبال رضا مدنی کا بیٹا رشتہ ازدواج میں منسلک

پنڈدادنخان(سلیمان شہباز +عدنان یونس سے) مشہور و معروف سیاسی شخصیت پاکستان مسلم لیگ ن پنڈدادنخان سٹی کے صدر حاجی اقبال رضا مدنی کے بیٹے اور سینئرصحافی حاجی عبدالستار آزاد،حاجی عبدلغفار مدنی ، حاجی عبدلجبار مدنی ،حاجی اختر مدنی کے بھتیجے چوہدری عمر فاروق مدنی کی شادی بخیر و خوبی انجام پائی۔

دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب بن رضیہ میر ج ہال پنڈدادنخان میں منعقد کی گئی، تقریب میں ایم پی اے چوہدری نذر گوندل ،راجہ افضل خان سا بق سنیٹر،چوہدری عابد اشرف جوتانہ سابق تحصیل ناظم ،راجہ قاسم علی خان چیئر مین ضلع کونسل جہلم ، ملک مصدق سابق چیئر مین میونسپل کمیٹی کھیو ڑہ ، چیئر مین میو نسپل کمیٹی پنڈدادنخان ملک محسن ،صدر تحصیل پریس کلب چوہدری اختر ارائیں،جنرل سیکرٹری یو نس شہباز ،الیکٹرانک میڈیا صدر ملک نیئر اعوان،پروفیسر نیاز اعوان،

سابق صدر پریس کلب آصف کھوکھر ،سا بق صدرباصر کھوکھر، سید اختر علی شاہ چیئر مین پریس کلب،اسد بخاری ایکشن کمیٹی چیئر مین، رابطہ سیکرٹری ڈویژنل یو نین آف جر نلسٹس راولپنڈی ڈویژن ملک فاروق اعظم، میا ں اطہر عمران ،وسیم وصی ڈان ،چوہدری رفیق ،ملک عامر رضا،ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان عبدالغفور بٹ اور ضلع بھر سے سیا سی و سماجی معزز شخصیات کی کثیر تعدادنے شرکت کی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button