گردونواح کی خبریں

دینہ کے صحافی جرار حسین میر کی صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد سے ملاقات

دینہ کے صحافی جرار حسین میر کی صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد سے ملاقات، پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کے صحافی جرار حسین نے میر طارق محمود چوہدری کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا صدر منتخب ہونے پر ان سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور انکو پریس کلب کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور محبتوں بھرا پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔

اس موقع پر جرار حسین میر نے ان کو دینہ آنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی اور جلد آنے کا وعدہ کیا۔ ملاقات میں یاسر مرزا بھی ہمراہ تھے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button