جہلم

جہلم کارڈیک سنٹر اور چیمبر آف کامرس کے مابین خصوصی رعایت کا معاہدہ طے پا گیا

جہلم کارڈیک سنٹر اور چیمبر آف کامرس کے مابین ایک معاہدہ طے پایا جس میں جہلم چیمبر آف کامرس کو خصوصی رعایت دی گئی۔

جہلم چیمبر آف کامرس کے صدر فرحان ڈار اور جہلم کارڈیک سنٹر کے انچارج حمزہ اظہر کیانی کے مابین MOUدستخط ہوا ۔

اس موقع پر صدر چیمبر آف کامرس فرحان ڈار کے نے کہا کہ انشاء اللہ آپ کو ہماری طرف مکمل تعاون حاصل رہے گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button