دینہ

نکودر میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، زائد المیعاد دہی بھیجنے پر بیکری کو جرمانہ

دینہ کے نواحی علاقہ نکودر میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، زائد المیعاد دہی بھیجنے پر بیکری کو جرمانہ، زائد المیعاد دہی برآمد کر لیا گیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: اونچا نام گندا نظام، ناقص صفائی اور کیڑے مکوڑوں کی موجودگی پر گورمے بیکری کو جرمانہ

تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقہ نکودر میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مارتے ہوئے المدینہ بیکرز ، سویٹس اینڈ جنرل سٹور سے زائد المیعاد ملٹی نیشنل کمپنی نیسلے کا ڈبہ بند دہی برآمد کر لیا۔

پنجاب فوڈاتھارٹی کے عملے نے 7000 روپے جرمانہ کیا اورالمدینہ بیکرز کو وارننگ بھی دی کہ آئندہ ایسا ہوا توجرمانے کے ساتھ بیکری سیل ہونے کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button