سماجی شخصیت و معروف صحافی راجہ فیاض الحسن کے صاحبزادے راجہ سجاد الحسن رشتہ اذدواج میں منسلک

0

کھیوڑہ کی سماجی شخصیت و معروف صحافی راجہ فیاض الحسن کے صاحبزادے راجہ سجاد الحسن رشتہ اذدواج میں منسلک ہو گئے ۔ ولیمہ میں سیاسی سماجی و دیگر تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت دعوت ولیمہ سیاسی جلسے کی شکل اختیار کر گیا ۔تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ کی سماجی شخصیت و معروف صحافی راجہ فیاض الحسن کے صاحبزادے راجہ سجاد الحسن رشتہ اذدواج میں منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ میں شرکت کرنے والی شخصیات میں سابق ایم این اے و رہنما مسلم لیگ ن نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی مسلم لیگی ایم پی اے حاجی ناصر للِہ ملک باصر کھوکھر رہنما پی ٹی آئی ملک آصف کھوکھر ملک عرفان اعجاز رہنما و سابق امیدوار ایم پی اے مسلم لیگ ن ملک فیصل عباس سابق چیئرمین ایم سی کھیوڑہ سابق وائس چیئرمین ملک شوکت حیات چوہدری طاہر عباس معروف بزنس مین ملک خالد جنرل سیکرٹری پی ایم ڈی سی ورکر یونین ملک آفتاب سروبہ ملک سفیر اجمل ملک زاہد لیبر کونسلر راجہ منیر حسین جنجوعہ ریجنل ہیڈ این آر ایس پی چکوال راجہ ایم کے جنجوعہ ملک سلیم اعوان رہنما پی ٹی آئی حاجی سلیمان اسسٹنٹ سی او بلدیہ کھیوڑہ مرزا شہزاد خالد ریحان جماعت اسلامی مولانا ریاض حاجی عبید اللہ مہر فدا حسین حاجی عمر خان معروف بزنس مین ملک حیدر رضا رہنما پی ٹی آئی کیپٹن غلام عابد سابق چیئرمین ملک لطیف معروف بزنس مین طاہر مجید سب ڈویثرن انچارج سوئی گیس ملک علی اصغر کونسلرراجہ غلام اصغر چیف آرگنائزرراجہ نور محمد مرزا گلزار حسین کونسلر ملک وقار عباس رہنما پی ٹی آئی مرزا خیر الٰہی مرزا فاروق بھٹہ خواجہ نصیر احمد محمد شعیب کھوکھر معروف صحافی و سماجی شخصیت ملک سلیم اصغر سماجی شخصیت مہر طلعت ضمیر ملک محمد توقیر ملک محمد فہیم راجہ بلال ملک عظمت مرزا دلدار حسین ثاقب اور ان کے علاوہ علاقہ بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور راجہ سجاد الحسن کو شادی کی مبارک باد دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.