دربارعالیہ سہال شریف اڈرانہ میں 85 واں سالانہ عرس مبارک 12 فروری کو منعقد ہوگا

0

ڈومیلی: یونین کونسل اڈرانہ کے گاؤں سہال شریف دربارعالیہ پر85واں سالانہ عرس مبارک مورخہ 12فروری بروزمنگل 2019 کو منعقد ہوگا۔

یہ عرس سالانہ منعقد کیاجاتاہے اس عرس میں دوردراز کے علاقوں سمیت اہلیان علاقہ کی ہزاروں کی تعدادعقیدت مندشرکت کرتے ہیں اور اپنی ڈالیاں چڑاتے ہیں،انکے علاوہ وہاں بچوں کیلئے جھولے لگائے جاتے ہیں۔

مردوخواتین نوجوانوں کیلئے مختلف اشیاء کے دوکانے اور کھانے پینے کے سٹال سجائے جاتے ہیں ،اس عرس کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں،اختتامی خصوصی دعااس دربارکے سرپرست اعلی پیر سجاد ہ نشین منظور سلطان کیانی فرمائیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.