پنڈدادنخان کے نواح میں موٹرسائیکل کو حادثہ، ایک شخص شدید زخمی

0

پنڈدادنخان: چوران گاؤں کے پاس موٹر سائیکل کو حادثہ، ایک شخص زخمی، زخمی شخص کو ریسکیو 1122نے ہسپتال منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان کے نواحی گاؤں چوران کے پاس موٹر سائیکل کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص عقیل احمد ولد نظر محمد عمر 30 سال ساکن گول پور زخمی ہو گیا۔

ریسکیو 1122 سٹاف نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان منتقل کر دیا، حادثہ تیزرفتاری کے باعث موٹر سائیکل سلپ ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.