جہلم

جہلم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

جہلم: عبدالغفار قیصرانی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایات جہلم پولیس نے بدرویگان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2افراد کو گرفتار کیاجن کے قبضہ سے 1عدد خنجر اور 1پسٹل 30بور معہ 2روند برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے افتخار افضل اے ایس آئی نے دوران گشت و ناکہ بندی ملزم محمد جنید ولد محمد نعیم قوم مغل سکنہ چوٹالہ سے خنجر برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ جلالپور شریف کے محمد ادریس اے ایس آئی نے دوران گشت و ناکہ بندی ملزم طاہر عباس و لد خضر حیات قوم گوندل سکنہ سگھر پور سے پسٹل30بور معہ 2روند برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button