دینہاہم خبریں

قتل یا حادثہ، دینہ کے نواحی علاقہ کرلہ کے پہاڑوں سے جلی ہوئی لاش برہنہ حالت میں برآمد

دینہ: قتل یا حادثہ ، دینہ کے نواحی علاقہ کرلہ کے پہاڑوں سے جلی ہو ئی لاش بر ہنہ حالت میں برآمد ، لاش چند روز پرانی لگتی ہے ، اطلاع ملتے ہی پو لیس تھا نہ منگلا کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضہ میں لے کر کارروائی شروع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقہ کر لہ میں قتل یا حادثہ ، پہاڑوں سے جلی ہو ئی بر ہنہ حالت میں لاش برآمد ہو ئی ، جو مکمل طور پر جلی ہو ئی تھی، لو گوں نے دیکھ کر پو لیس کو اطلاع کی جس پر پو لیس تھانہ منگلا کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضہ میں لے کر کارروائی شروع کر دی۔

تاحال ملنے والی لاش کا کچھ پتا نہ چل سکا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button