جہلم

بدنام زمانہ بلیک میلر جرائم پیشہ ڈاکو حسینہ کا ایک اور خود ساختہ پولیس چوکی کالا گوجراں میں جھوٹا مقدمہ

جہلم (الیاس صادق) زینت رفیق عرف بینش بدنام زمانہ بلیک میلر جرائم پیشہ ڈاکو حسینہ کا ایک اور خود ساختہ پولیس چوکی کالا گوجراں میں جھوٹا مقدمہ سامنے آ گیا۔
تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی بلیک میلر گروہ کی سرغنہ زینت رفیق ولد محمد رفیق سکنہ ننکانہ حال مقیم مشین محلہ نمبر 3 جہلم جو کہ منصوبہ بندی کے ساتھ جرائم پیشہ افراد کی آلہ کار بنتے ہوئے سرمایہ دار اور شریف النفس افراد کو بدکاری کے مقدمات میں پھنسا کر مالی اور ہرطرح کے مفادات حاصل کرنے میں گزشتہ کئی سالوں سے جہلم مقیم ہے۔
حالیہ مقدمہ میں گزشتہ چھ ماہ دوستی کا تعلق بناکر سادہ لوح شخص کو بلیک میل کرتے ہوئے بھاری رقم کی حوس میں منصوبہ کے تحت پولیس چوکی میں مقدمہ درج کروا دیا۔
سماجی اور عوامی حلقوں نے ڈی پی او جہلم شاکر حسین داوڑ سے اپیل کی ہے کہ وہ بدنام زمانہ بلیک میلر زینت عرف بینش اور اس کے گروہ کےخلاف انکوائری کرکے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائیں۔
الیاس صادق
03213021302

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button