کھیوڑہ

معروف صحافی و سماجی شخصیت صفر علی خان کے بھائی سابق ٹیچر ناصر علی خان انتقال کر گئے

کھیوڑہ: تحصیل پنڈدادنخان کے معروف صحافی و سماجی شخصیت صفر علی خان کے بھائی سابق ٹیچر ناصر علی خان رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ نماز جنازہ میں ضلع بھر سے سیاسی سماجی وصحافتی شخصیات نے شرکت کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈدادنخان کے معروف صحافی و سماجی شخصیت صفر علی خان کے بھائی سابق ٹیچر ناصر علی خان رضائے الہی سے انتقال کر گئے نماز جنازہ میں ضلع بھر سے شرکت کرنے والی سیاسی سماجی وصحافتی شخصیات میں راجہ افتخار احمد شہزاد سابق تحصیل ناظم ورہنما پی ٹی آئی چوہدری عابد اشرف جوتانہ سابق تحصیل ناظم سابق امیدوار ایم پی اے ملک عدیل سابق ڈپٹی ڈی ای او ایجوکیشن ملک ظہیر اعوان آف ٹوبہ ملک آصف کھوکھر ملک باصر کھوکھر رہنما پی ٹی آئی چوہدری اختر آرائیں صدر تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان حکیم سید اختر علی بخاری سیداسدعلی بخاری چیئرمین ایکشن کمیٹی حاجی طاہرارشاد چوہدری سلیم باگڑی چوہدری امتیاز کسلیاں ملک عبید انوار رہنما پی ٹی آئی ملک شوکت حیات سابق وائس چیئرمین کھیوڑہ یونس شہباز جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب ملک رمضان ملک نیئر اعوان پروفیسر نیاز اعوان عبدالاحداحمد گوندل ڈائریکٹر دارارقم سکولز راجہ ناصرعباس کھوکھر رہنما مسلم لیگ ن راجہ محسن کھوکھر سابق چیئرمین یوسی ہرن پور عابد قریشی راجہ ندیم میاں اطہر عمران سلیمان شہباز عدنان کھوکھر چوہدری رفیق وسیم وصی خواجہ شفقت ٹیچر احسان الحق وسیم وصی دھریالہ جالپ ناصر علوی قیصر مغل نور لِلہ فاروق اعظم لِلہ ملک سعادت محمود سعدی آصف حیات مرزا محمدرمضان کھوکھر شعیب کھوکھر راشد خان محبوب جیلانی اور ان کے علاوہ ضلع بھرسے سیاسی سماجی و صحافتی شخصیات نے نمازے جنازہ میں شرکت ،مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین عطافرمائے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close