
جہلم: حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنر جہلم اقبال حسین کا تبادلہ کر کے ان کی جگہ کیپٹن (ر) عبدالستار کو ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات کر دیا گیا ۔
اقبال حسین خان کو جنرل ایڈمنسٹریشن مینجمنٹ پنجاب رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں ہے۔اقبال حسین خان جہلم میں 2سال تعینات رہے۔