پنڈدادنخاناہم خبریں

پنڈدادنخان میں کیری ڈبہ الٹ گیا، 3 افراد شدید زخمی

پنڈدادنخان: مون فیلنگ اسٹیشن بھیلووال کے نزدیک کیری ڈبہ الٹنے سے 3 افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں میں شناس زوجہ محمد شبیر، ساجد ولد صابر عمر 34 سال اور محمد رمضان ولد سردار عمر 30 سال ساکنائے ہرن پور شامل ہیں۔حادثہ کیری ڈبہ کے ٹائروں میں زمین پر موجود بجلی کی تاریں الجھنے کے باعث پیش آیا۔

ریسکیو 1122 پنڈ دادنخان کے اہلکاروں نے فوراً موقع پر پہنچ کر زخمی ہونے والے افراد کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد سول ہسپتال پنڈدادنخان منتقل کر دیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button