پنڈدادنخان

خواجہ امجدتحصیل پریس کلب پنڈدادنخان کے فنانس سیکرٹری مقرر

پنڈدادنخان: تحصیل پریس کلب( رجسٹر ڈ) پنڈدادنخان کے فنانس سیکرٹری چوہدری اقبال نینا جو کہ وفات پا گئے تھے ان کی جگہ سینئرصحافی خواجہ امجد کو فنانس سیکر ٹری کی ذمہ داری اتفاق رائے سے کابینہ نے سونپی ہے ۔

تحصیل پریس کلب کے تمام عہدداران و اراکین نے سنیئر صحافی خواجہ امجد سے توقع ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری احسن طر یقے سے انجام دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button