پنڈدادنخاناہم خبریں

عمران خان 14مارچ کو پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

پنڈ دادنخان: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 14 مارچ کو تحصیل پنڈ دادنخان کا دورہ کریں گے۔

عمران خان رکنیت سازی مہم کے سلسلے میں للِہ میں رکنیت سازی مہم کے کیمپ کا آغاز کریں گے۔ للِہ کے بعد عمران خان گولپور میں کیمپ کا افتتاح اور خطاب کریں گے۔

پنڈ دادنخان شالیمار چوک میں رکنیت سازی مہم کے کیمپ میں اپنے دستخطوں سے مہم کا افتتاح اور خطاب کریں گے اور دورہ کے آخری مرحلے میں کھیوڑہ میں شمامہ چوک میں رکنیت سازی مہم کے کیمپ میں شرکت کریں گے اور خطاب کریں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button