جہلم

ن لیگ ملک کو خطرات اور عوام کا مسلسل استحصا ل کر نے کی راہ پر گامزن ہے۔ نصیب اللہ چشتی

جہلم: ن لیگ ملک کو خطرات اور عوام کا مسلسل استحصا ل کر نے کی راہ پر گامزن ہے آج غریب دو وقت کی روٹی کو ترس رہا ہے ۔

ان خیالات کا اظہارپاکستان تحریک انصاف نارتھ پنجاب کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری نصیب اللہ چشتی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی حکومتیں آج تک آئیں ،ملک کو قرضو ں کے بوجھ تلے دبا کر اور سب ہڑ پ کر کے چلتا ہوگئیں اور پھر غریب ہی کی جیب سے کبھی ٹیکس اور کبھی مہنگا ئی کے نا م پر وصولی ہو تی رہی ہے۔

انہو ں نے کہا کہ کیا حکومت کو صرف آسائشو ںا ور مزے لو ٹنے کے لیے اقتدار نہیں سونپا گیا تھا ۔حکومت عوام کو ریلیف فراہم کر نے میں بر ی طر ح نا کام ہو چکی ہے ۔مگر اب پی ٹی آئی عوا م کے ساتھ نا انصافی نہیں ہو نے دے گی، غریب عوام کی پا ئی پا ئی کا حساب لے گی ۔

نصیب اللہ چشتی نے مزید کہا کہ پاکستان تحریک انصاف عوام کو اس فرسودہ اور ظالما نہ نظا م سیاست کی قید سے رہا ئی دلانا چاہتی ہے ۔عوام بھی ہمارا ساتھ دیں اور کر پٹ سسٹم کے خلاف آواز اٹھا ئیں تا کہ کرپٹ اور نا اہل لیڈران سے نجات حا صل کر سکیں ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button