سابق امیدوار ایم پی اے ملک عرفان اعجاز کے چھوٹے بھائی ثاقب اعجاز ملک رشتہ اذدواج میں منسلک

0

کھیوڑہ: رہنما مسلم لیگ ن و سابق امیدوار ایم پی اے ملک عرفان اعجاز کے چھوٹے بھائی ثاقب اعجاز ملک رشتہ اذدواج میں منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ میں ڈویژن بھر سے سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق امیدوار ایم پی اے ملک عرفان اعجاز کے چھوٹے بھائی ثاقب اعجاز ملک کے دعوت ولیمہ میں ڈویثرن بھر سے شرکت کرنے والی سیاسی سماجی شخصیات سابق تحصیل ناظم و سابق امیدوار ایم پی اے چوہدری عابد اشرف جوتانہ سابق ایم این اے و رہنما مسلم لیگ ن نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی چیئرمین ضلع کونسل جہلم راجہ قاسم علی خان جہانگیر محمود مرزا سابق امیدوار ایم این اے و رہنما پاکستان پیپلز پارٹی معروف بزنس مین و بزرگ رہنما پی ٹی آئی ملک خادم حسین رہنما پی ٹی آئی کھیوڑہ ملک دانیال خان ملک آصف کھوکھر حسنین مرزا ایم پی اے ملتان چوہدری ناصر بوسال ایم این اے یاسر عباسی جاوید عباسی سینیٹر کے پی کے خرم منور منج ایم پی اے عادل عباسی اسد نیازی عثمان خالد شیروز راجہ نواب آف خان پور راجہ نثار علی معروف بزنس مین کھیوڑہ راجہ وقاص علی وکی ملک اسد ملک ثقلین مہراعزاز ملک مہر فدا حسین راجہ حسنین رہنما پی ٹی آئی ملک جاوید کمشنر ایف بی آر ملک شوکت کیپٹن غلام عابد ملک ملک حیدر رضا چوہدری جاوید بوٹا رہنما مسلم لیگ ن چوہدری مظفر چیئرمین یوسی دھریالہ جالپ راجہ محسن کھوکھر چیئرمین یوسی ہرن پور چوہدری اسد بشیر احمد للِہ چیئرمین یوسی للِہ حاجی محمد سلیمان اسسٹنٹ سی او کھیوڑہ ملک مصدق حسنین اسلم سابقہ چیئرمین بلدیہ کھیوڑہ سابق چیئرمین ایم سی کھیوڑہ ملک فیصل عباس اللہ دتہ چوہان مرزا جبار اشرف سہگل کونسلر اور ان کے علاوہ ڈویثرن بھر سے سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.