ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کا دینہ منگلا روڈ پر لگائی گئی مویشی منڈی کا دورہ ،انتظامات کا جائزہ لیا

0

دینہ: ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ کا دینہ منگلا روڈ پر لگائی گئی مویشی منڈی کا دورہ ،انتظامات کا جائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ اور اسسٹنٹ کمشنر دینہ محمد عاطف چوہدری نے منگلا روڈ دینہ پر عید قرباں کے حوالے سے لگائی گئی مویشی منڈی کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران انھوں نے فرسٹ ایڈ کیمپ و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا اور عوام کی سہولت کے لئے مزید بہتر انتظامات کرنے کی ہدایت جاری کی تاکہ عوام کو قربانی کے جانور آسانی سے میسر آ سکیں ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.