جہلم

الشفا آئی ٹرسٹ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ بار جہلم میں آج آئی کیمپ لگایا جائے گا

جہلم : الشفا آئی ٹرسٹ کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ بار جہلم میں آج آئی کیمپ لگایا جائے گا ، کیمپ کا انعقاد چوہدری فرحت ایڈووکیٹ کریں گے ۔

کیمپ آرگنائزر چوہدری فرحت ایڈووکیٹ نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ بار جہلم کے ممبران کو سہولت فراہم کرنے کیلئے بار میں الشفا آئی ٹرسٹ کی ٹیم آج آئی کیمپ لگائے گی جو صبح 9سے دن 2بجے تک جاری رہے گی۔

انہوںنے کہا کہ کیمپ کے دوران تمام ممبران کو چیک اپ کی سہولت دی جائے گی جبکہ آپریشن کیلئے الشفا ہسپتال ریفر کیا جائے گا ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button