پنڈدادنخان

کھیوڑہ کے سینئر صحافی مدثر ملک کی خالہ اور محبوب جیلانی کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

پنڈدادنخان: کھیوڑہ کے سینئر صحافی مدثر ملک کی خالہ اور محبوب جیلانی کی والدہ ماجدہ وفات پاگئیں۔ نیشنل پیس کونسل پاکستان کے سرپرست اعلیٰ سینئر صحافی معروف تجزیہ کار چوہدری خادم علی مانڈلہ ،قومی اخبار کے انچارج نمائندگان عامر علی ، ڈویژنل یو نین آف جرنلسٹس راولپنڈی ڈویژن کے سابق صدر یوسف ناز،ڈویژنل یو نین آف جرنلسٹس سابق صدر یونس شہباز جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب پنڈدادنخان ، بار ایسوسی ایشن پنڈدادنخان کے سینئرنائب صدر شکیل شیراز ایڈووکیٹ ،تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے صدر چوہدری اختر ارائیں،الیکٹرانک میڈیا صدر ملک نیئر اعوان،چیئر مین حکیم اختر علی شاہ ، نوجوان صحافی سلیمان شہباز ،عدنان یونس ،رضوان یوسف ،ذیشان یوسف ،خواجہ نصیر،چوہدری اعجاز محمود،میاں اطہر عمران ، محسن باگڑی،وسیم وصی، عمر شہزاد، چوہدری رفیق ،راشد محمود،عابد قریشی سمیت وکلا،سیاسی سماجی و صحافتی تنظیموں نے سینئر صحافی مدثر ملک اور محبوب جیلانی سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت کی دعا کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button