جہلم
میر مجاہد حسین میرکا حمد، نعت اور منقبت اہلبیت پر مشتمل دوسرا شعری مجموعہ ’محترم ہیں وہ آنکھیں‘ شائع

دینہ: ممتاز شاعر میر مجاہد حسین میرکا حمد ، نعت اور منقبت اہلبیت پر مشتمل دوسرا شعری مجموعہ ’’ محترم ہیں وہ آنکھیں‘‘شائع ہو گیا ہے۔
مجموعہ میں انھوں نے اہلبیت اطہار سے اپنی فکری ، روحانی و قلبی وابستگی کو اشعار کی صورت میں ڈ ھال کر نہایت عمدہ اور گراں قدر کلام پیش کیا ہے ۔جو اہل ادب و فن شاعری کی فہرست میں شاندار اضافہ ہے ۔
قبل ازیں ان کا پہلا شعری مجموعہ ’’ تمازتیں‘‘ بھی شائع ہو کر عوام اور اہل ذوق میں خاصی پذیرائی حاصل کر چکا ہے ۔