دینہ

دینہ کے نواحی علاقہ میں کرنٹ لگنے سے 17 سالہ لڑکی جاں بحق

دینہ: نواحی علاقہ میں کرنٹ لگنے سے 17سالہ لڑکی جاں بحق ،پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق دینہ کے نواحی علاقہ چھجہ کے رہائشی محمد نذیر کی 17سالہ بیٹی (ح)گھر میں فریج آن کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی،اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ منگلا موقع پر پہنچ گئی اور تفتیش شروع کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button