جہلم

محمدی فرنیچر کے مالک محمد عمر فاروق ہارٹ اٹیک سے وفات پا گئے

جہلم: محمد ی چوک میں واقع محمدی فرنیچر شوروم کے جواں سال محمد عمر فاروق اپنی روزہ مرہ کی روٹین میں صبح اپنے شوروم پر پہنچے جہاں اچانک ہارٹ اٹیک کا شکار ہوئے جس پر ان کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ راستے میں دم توڑ گئے ۔

مرحوم کی نماز جنازہ مقامی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی وسماجی شخصیات اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button