دینہاہم خبریں

ضلع جہلم میں زلزلہ، شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ کا مرکز دینہ تھا

جہلم: ضلع جہلم میں زلزلہ، شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ کا مرکز دینہ تھا۔

تفصیلات کے مطابق آج رات 1 بج کر 42 منٹ پر جہلم، دینہ، سوہاوہ، میرپور اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی اور اس کی گہرائی 10کلو میٹر تھی۔

زلزلہ کا مرکز جہلم کی تحصیل دینہ کے علاقہ موٹا غربی کے قریب گگڑ کلاں کا علاقہ بتایا جاتا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close