دینہاہم خبریں

دینہ میں مسافر بس اور ٹریکٹر کی ٹکر، 4 مسافر شدید زخمی

دینہ میں بائی باس پر تیز رفتار مسافر بس اور ٹریکٹر کی ٹکر، 4 مسافر شدید زخمی، ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق دینہ بائی باس پر لاہور سے راولپنڈی جانے والی بس بریک کی وجہ سے ٹرن کر گئی اور ٹریکٹر کے ساتھ جا ٹکرائی جس کے نتیجہ میں 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ 2 زخمیوں کو بس کاٹ کر نکالا گیا۔
ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button