جہلم

کاظمی سوسائٹی اسلام آباد کی ایک جدید ترین سوسائٹی ہو گی۔ سید زریاب کاظمی

جہلم/ اسلام آباد: کاظمی سوسائٹی اسلام آباد کا کام بڑے زوروشور سے جاری ہے۔کاظمی سوسائٹی اسلام آباد کی ایک جدید ترین سوسائٹی ہو گی جس میں ہر طرح کی ضروریات زندگی کی آسائشئیں موجود ہوں گی۔

کاظمی سوسائٹی کے چیرمین سید زریاب کاظمی نے تمام چاہنے واے افراد کا شکریہ ادا کیا ہے جو سوسائٹی کو کامیاب بنانے کے لئے دن رات محنت کر رہے ہیں اور سوسائٹی کو کامیاب بنا رہے ہیں۔

لوگوں نے چیرمین سید زریاب کاظمی کو مبرکباد دیتے ہوئے کہا ان کی دن رات محنت کی وجہ سے سوسائٹی کے کام جلد پایہ تکمیل تک پہنچ جائیں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button