جہلمویڈیوز

قریبی ساتھی لیاقت گوندل کے قتل پر فواد چوہدری کا بیان سامنے آگیا

جہلم میں وفاقی وزیر فواد چوہدری کے قریبی ساتھی لیاقت گوندل کو نامعلوم ملزمان نے نماز کی ادائیگی کے دوران سجدے کی حالت میں گردن پر ٹوکے کے وار کر کے قتل کر دیا گیا۔ قریبی ساتھی لیاقت گوندل کے قتل پر وفاقی وزیر فواد چوہدری کی گفتگو

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button