خلیفہ مجاز دربارعالیہ گھمکول شریف عبدالقیوم نقشبندی کا دارالعلوم جمال الکرم بڑاگواہ کا دورہ

0

ڈومیلی: خلیفہ مجاز دربارعالیہ گھمکول شریف عبدالقیوم نقشبندی صاحب کی دارالعلوم جمال الکرم بڑاگواہ آمد کے موقع پر اساتذہ اور طلباء کی جانب سے شاندار استقبال کیاگیا۔

علامہ مولانا تمریز چشتی پرنسپل دارالعلوم جمال الکرم بڑاگواہ نے گلدستہ پیش کیا۔بچوں کی جانب سے پھول نچھاور کئے گئے۔

خلیفہ مجاز دربار عالیہ گھمکول شریف عبدالقیوم نقشبندی کا یہ دورہ علامہ مولانا تمریز احمدچشتی کو عمرہ مبارک پیش کرنے کیلئے کیا۔علامہ مولانا تمریز احمد چشتی کو مبارکباد پیش کی۔مدرسے میں زیرتعلیم بچوں سے بھی خصوصی طور پر ملے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.