پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال

مصدقہ کیسز
64,028
+2,801 (24h)
اموات
1,317
+57 (24h)
صحت یاب
22,305
34.84%
زیر علاج
40,406
63.11%
جہلم

عید کا چاند نظر آگیا، دنیا بھر کے مسلمانوں کو جہلم اپڈیٹس کی جانب سےدلی عید مبارک

جہلم: پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا،آج پاکستان ،سعودی عرب اور خلیجی ممالک سمیت دنیا بھر میں عید منائی جائے گی۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔

پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں ہوا۔

اجلاس کے بعد میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئےمفتی منیب الرحما ن نے کہا کہ پاکستان میں مطلع صاف تھا ،پسنی میں لوگوں نے چاند دیکھا،چمن میں بھی لوگوں نے چاند کی اطلاع دی ۔جہاں امکان رویت تھا وہاں کی شہادتوں پر غور کیا اور پھر فیصلہ کیا کہ آج چاند نظر آگیا اور عید الفطر 24 مئی کو ہو گی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close